پشپ انجن

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پیتل کا کشتہ یا پوڈر جو سرمے (یا ٹیکے) کے لیے کام میں آتا ہے نیز تانبے میں جست ڈال کر بنانے سے جو پھول اڑتا ہے اسے سفیدا کہتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پیتل کا کشتہ یا پوڈر جو سرمے (یا ٹیکے) کے لیے کام میں آتا ہے نیز تانبے میں جست ڈال کر بنانے سے جو پھول اڑتا ہے اسے سفیدا کہتے ہیں۔